متحدہ عرب امارت نے موسم سے متعلق اہم انتباہ جاری کر دی کیونکہ اب

متحدہ عرب امارت نے موسم سے متعلق اہم انتباہ جاری کر دی کیونکہ اب ۔۔۔

جیسا کہ متحدہ عرب امارات دوسرے موسم کے آنے کی تیاری کر رہا ہے تو متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات (این سی ایم ایس) نے ہفتے سے درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت ابر آلود رہے گا اور جگہ جگہ بادل نظر آئیں گے ۔
کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گا اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ ریاست کے مغربی کے علاقوں میں خشک ہوائیں چلیں گیں ۔
بشکریہ اردو پوائنٹ

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں