امارات اور سعودی عرب کے درمیان ٹرین کا آغاز ۔ بڑی خبر آ گئی

امارات اور سعودی عرب کے درمیان ٹرین کا آغاز ۔ بڑی خبر آ گئی

منصوبے کے نتیجے میں روزگار کے ہزاروںمواقع پیدا ہوں گے،اماراتی وزارت مواصلات
ابوظہبی — متحدہ عرب امارات میں زمینی اور بحری مواصلات کی وفاقی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ سالم الکثیری نے بتایا ہے کہ دسمبر 2021ء تک امارات کو سعودی عرب سے
ملانے والا ریلوے ٹریک تیار ہو جائے گا.عرب ٹی وی کے مطابق الکثیری نے یہ بات دبئی میں ایک کانفرنس کے دوران بتائی.
بشکریہ روزنامہ قدرت

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں