جدہ اور مکہ میں گرد وغبار کا طوفان کب تک رہے گا ! خبردار کر دیا گیا

جدہ اور مکہ میں گرد وغبار کا طوفان کب تک رہے گا ! خبردار کر دیا گیا

جدہ اور مکہ میں گرد وغبار کا طوفان صبح 9بجے تک رہے گا
جدہ:جدہ اور مکہ مکرمہ میں گرد وغبار کا طوفان صبح 9بجے تک رہے گا۔
محکمہ شہری دفاع نے خبردار کیا ہے کہ جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت رابغ، ثول، عسفان اور اللیث کے علاوہ دیگر
علاقے گرد وغبار کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں