13 مارچ بروزمنگل ٢٠١٨ کا ریال ریٹ ۔ آج کا ریال ریٹ

13 مارچ بروزمنگل ٢٠١٨ کا ریال ریٹ ۔ آج کا ریال ریٹ

13 مارچ بروزمنگل:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 05پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے06پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا23پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔29روپے 14پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے13پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے04پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔28روپے62پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے81پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔29روپے03پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے00پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 94پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔29روپے03پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے00پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 94پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے02پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے98پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21کا97پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
بشکریہ اردو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں