خوفناک سیلفیاں٬ پاکستانیوں سمیت جان کی بازی ہارنے والے افراد

خوفناک سیلفیاں٬ پاکستانیوں سمیت جان کی بازی ہارنے والے افراد

نوجوانوں میں سیلفی کا شوق جنون کی حد تک بڑھتا جارہا ہے اور ایک انتہائی خوفناک اور خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے- نوجوان اپنی سیلفی بنا کر زندگی یادگار لمحات کو محفوظ کرتے رہتے ہیں
لیکن کچھ حضرات ایسے بھی دکھائی دیتے ہیں جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر خطرناک طریقوں یا پھر خوفناک مقامات پر کھڑے ہو کر سیلفی بنانے کو اپنا کارنامہ سمجھتے ہیں- آپ نے اکثر خبروں میں ایسے میں افراد کے بارے میں سنا ہوگا جو خطرناک پہاڑی مقامات یا اونچی عمارتوں پر کھڑے ہو کر سیلفی بنانے کی کوشش میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے-
آج کی ویڈیو میں ہم خطرناک طریقوں سے سیلفی لینے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے واقعات بیان کریں گے اور جانیں گے کہ کس طرح سیلفی کا شوق موت کا سبب بن گیا-

بشکریہ ہماری ویب

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں