پاکستان کی سعودی عرب کے دشمنوں کے للکار، بڑا اعلان کردیا

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کی پر زور مذمت کی. اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہیں. پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلیے پرعزم ہے.
واضح رہے کہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے کہاہے کہ سعودی دارلحکومت میں یمنی باغیوں
کی طرف سے یکے بعددیگرے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں سے ایک شخص جاں بحق اور 2افرادزخمی ہوئے ہیں.
بشکریہ روزنامہ قدرت

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں