سعودی عرب میں 2018 شروع ہوتے ہی وزارت العمل کا اہم اعلان

سعودی عرب میں سعودائزیشن کی پالیسی پوری قوت سے جاری رکھیں گے، وزیر محنت
وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیص نے کہا کہ سعودی لڑکوں اور لڑکیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سعودائزیشن کی پالیسی زورشور سے جاری رکھی جائے گی




۔ وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیصریاض کے دفتر میں سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کونسل کے سربراہ احمد الراجحی ، ریاض ایوان تجارت کے ڈپٹی چیئرمین منصور الشثری اور کونسل میں خصوصی کمیٹیوں کے سربراہوں کی موجودگی میں وزارت کی پالیسی پر روشنی ڈال رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ تمام تاجروں اور صنعت کاروں کے ساتھ وزارت کی شراکت ضروری ہے

سعودی عرب کی تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ ،اقامہ قوانین ، ٹریفک قوانین ،وزٹ ویزا اور فیملے ویزا انفارمیشن ،ھروب مطلوب یا اقامہ پر مکتب العمل فیس سے متعلق انفارمیشن کے لئے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں تا کہ آپ سعودی عرب سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے ہر لمحہ باخبر رہیں. اور اگر آپکا کوئی بھی سوال ہو تو آپ ہمیں ہمارے فیس بک پیج پر میسج کرسکتے ہیں آپ کی انشا الله مکمل رہنمائی کردی جائے گی شکریہ.

اس خبر سے متعلق ویڈیو اس پوسٹ کے آخر میں موجود ہے آپ نیچے ویڈیو ملاحظہ کر سکتے ہیں اور ویڈیو نہ چلنے کی صورت میں آپ ہمیں ہمارے پیج پر میسج کر کے اگاہ کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی تازہ ترین نیوز اپ ڈیٹ ،اقامہ قوانین ، ٹریفک قوانین ،وزٹ ویزا اور فیملے ویزا انفارمیشن ،ھروب مطلوب یا اقامہ پر مکتب العمل فیس سے متعلق انفارمیشن کے لئے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں تا کہ آپ سعودی عرب سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے ہر لمحہ باخبر رہیں. اور اگر آپکا کوئی بھی سوال ہو تو آپ ہمیں ہمارے فیس بک پیج پر میسج کرسکتے ہیں آپ کی انشا الله مکمل رہنمائی کردی جائے گی شکریہ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

سعودی عرب میں 2018 شروع ہوتے ہی وزارت العمل کا اہم اعلان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں