سعودی عرب سے حسعودی عرب سے حوثی باغیوں کے بارے میں اہم بیان دے دیا گیا اب ۔۔۔وثی باغیوں کے بارے میں اہم بیان دے دیا گیا اب ۔۔۔

سعودی عرب سے حوثی باغیوں کے بارے میں اہم بیان دے دیا گیا اب ۔۔۔

حوثیوں کو میزائل ایران فراہم کرتا ہے، اتحادی افواج
ریاض: سعودی عرب پر داغے گئے میزائل ایران کی طرف سے فراہم کئے گئے تھے۔
حوثی باغیوں کو ایران میزائل سمیت تمام اسلحہ فراہم کیا جاتا ہے۔ اس بات کا ثبوت دنیا کو فراہم کیا جائے گا۔
یہ بات اتحادی افواج نے کہی ہے جس کے ترجمان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیر کو شام 7بجے پریس کانفرنس منعقد ہوگی جس میں سعودی عرب پر داغے جانے والے میزائل میں ایران کے ملوث ہونے کا ثبوت فراہم کیا جائے گا۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں