اس شعبے سے غیر ملکیوں کو نکالنا شروع کر دو، سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

اس شعبے سے غیر ملکیوں کو نکالنا شروع کر دو، سعودی عرب نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

سعودی عرب میں ایک کے بعد ایک شعبے سے غیر ملکیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے
اور اب کرائے پر کاریں فراہم کرنے والے شعبے کی باری بھی آ گئی ہے.
سعودی گزٹ کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی ترقی کا کہنا ہے کہ اتوا رکے روز سے کار رینٹل دفاتر کی سعودیت کا آغاز ہوجائے گا.
بشکریہ روزنامہ قدرت

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں