ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے مائیکروسافٹ کمپنی کے سربراہ کی ملاقات

ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے مائیکروسافٹ کمپنی کے سربراہ کی ملاقات

سیاٹل: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے مائیکروسافٹ کمپنی کے سربراہ ستیا نارائن نادیلانے ملاقات کی۔ سیاٹل میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی شہریوں کو
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل صنعت کی تربیت کے علاوہ وژن 2030میں مملکت ا
ور مائیکروسافٹ کمپنی کے درمیان شراکت پر گفتگو ہوئی۔ قبل ازیں ولی عہد سے بل گیٹس نے بھی ملاقات کی تھی۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں