شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ کی ملاقات

شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خزانہ کی ملاقات

واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر
خزانہ اسٹیون منوشن نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی ، امریکی شراکت اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے
علاوہ وژن2030پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔انسداد دہشت گردی کے لئے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیاگیا۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں