متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری

متحدہ عرب امارات نےروزگار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط معطل کردی۔تفصیلات کے مطابق
عرب امارات نے ایک نیا قانوں نافذ کیا تھا جس میں وہاں جانے والی پاکستانی افرادی قوت کے لیے لازم قراردیا گیا کہ ویزا کے حصول کے لیے امیدوار پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرکے اسے پاکستانی وزارت خارجہ اور اماراتی سفارتخانے سے تصدیق کروانا ہوتا تھا جس کے بعد ملازمت کے لیےمتحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں بڑی کمی واقع ہوئی تھی۔
تاہم صورتحال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نےروزگار کے لیے آنے والے پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط معطل کردی۔
بشکریہ اردو پوائنٹ

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں