گاؤں میں تبلیغی جماعت کی آمد، ایک شخص نے رات کی تاریکی میں ایسا شرمناک کام کردیا کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

گاؤں میں تبلیغی جماعت کی آمد، ایک شخص نے رات کی تاریکی میں ایسا شرمناک کام کردیا کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

تبلیغی جماعت والے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دین اسلام کی ترویج کیلئے جاتے اور مساجد میں قیام کرتے ہیں لیکن بعض مقامات پر انہیں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ وہاڑی کے نواحی گاؤں کوٹ سادات میں بھی پیش آیاجہاں تبلیغی جماعت کے ارکان کو رات کی تاریکی میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا.
مقامی لوگوں کے مطابق تبلیغی جماعت کے ارکان کوٹ سادات کی نئی آبادی میں قائم ایک مسجد میں مقیم تھے کہ عشاء کی نماز کے بعد نواحیبستی شریف آباد سے محمد حسین صابری نامی شدت پسند آیا اور تبلیغی جماعت اور تبلیغی جماعت کے ارکان پر تشدد شروع کردیا. محمد حسین صابری نے نہ صرف تبلیغی جماعت
کے ارکان پر تشدد کیا بلکہ انہیں دھکے دے کر مسجد سے باہر نکال دیا جس کے باعث دوسرے شہروں سے آنے والے یہ لوگ بے یارو مددگار ہوگئے اور رات کھلے آسمان تلے گزارنا پڑی. مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد حسین صابری تحریک لبیک کا مقامی رہنما ہے جو اس سے پہلے بھی اس قسم کے واقعات میں ملوث رہا ہے.
بشکریہ لائف ٹپس

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں