سعودی شہر میں حوثی میزائل کے ٹکڑے سے غیر ملکی کارکن زخمی

سعودی شہر میں حوثی میزائل کے ٹکڑے سے غیر ملکی کارکن زخمی

نجران…. حوثی باغیوں کی جانب سے مملکت پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل جسے فضامیں ہی تباہ کر دیا گیا تھا کے ٹکڑے سے ہندوستانی کارکن زخمی ہوا۔
ریجنل شہری دفاع کے ترجمان لیفٹینٹ عبدالخالق القحطانی نے
مکہ اخبار کو بتایا کہ سعودی شاہی فضائیہ کی جانب سے ناکارہ بنائے جانے وال میزائل کے ٹکڑ ے سے ریجن میں مقیم ایک ہندوستانی کارکن زخمی ہو ا جسے فوری طور پر طبی امداد فراہم کرکے اسپتال پہنچا دیا گیا ۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں