ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ ۔ ایسا کام ہو گیا کہ سوچنا بھی محال

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ ۔ ایسا کام ہو گیا کہ سوچنا بھی محال

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ سامنے آ گیا۔ پیرمحل میں پنچایت نےزناکےبدلےزناکی سزاپرعمل درآمدکرادیا،پنچائیت کے حکم پر متاثرہ لڑکی کے بھائی نے ملزم کی بہن کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ سامنے آ گیا۔ پیرمحل میں پنچایت نےزناکےبدلےزناکی سزاپرعمل درآمدکرادیا،پنچائیت کے حکم پر متاثرہ لڑکی کے بھائی نے ملزم کی بہن کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔
ملزم نے اپنے پڑوسی کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی تو لڑکی کی شکایت پر متاثرہ لڑکی کے والدین معاملہ پنچائیت میں لے گئے۔پنچائیت نے انوکھا اور شرمناک فیصلہ سناتے ہوئے
دونوں خاندانوں میں صلح کروانے کے لیے پیرمحل میں پنچایت نےزناکےبدلےزناکی سزاپرعمل درآمدکرادیا۔جس کے نتیجے میں تاثرہ لڑکی کے بھائی نے ملزم کی بہن کے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانونی کاروائی کرتے ہوئے 8 لوگوں کو گرفتار کر لیا۔
بشکریہ اردو پوائنٹ

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں