یمنی افواج اور عرب اتحادی افواج نے اہم قدم اٹھا لیا اب ۔۔۔

یمنی افواج اور عرب اتحادی افواج نے اہم قدم اٹھا لیا اب ۔۔۔

حوثیوں سے اہم کیمپ چھڑا لیا گیا
یمن…. یمنی افواج اور عرب اتحادی افواج کی مدد
سے یمن کے شمال ، مغرب میں الجوف کے صوبے میں ایک اہم عسکری کیمپ حوثی باغیوں کے قبضے سے آزاد کروا لیا ۔ سبق نیوز نے یمنی فوجی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ لڑائی میں کم از کم 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے
۔ عسکری کیمپ صوبہ صعدہ اور الجوف کے درمیانی سرحد پر واقع ہے جہاں سے حوثی باغیوں کو کمک ملتی تھی ۔ کیمپ عسکری نوعیت کے لئے انتہائی حساس مقام تھا جسے حوثیوں کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں