دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں چائے کو کسی انرجی ڈرنک سے کم حیثیت حاصل نہیں ہے، کچھ لوگ صبح اُٹھتے ہی کافی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں تو کچھ لوگ چائے پیسے بغیر کوئی کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ امریکہ میں ایک خاتون نے لوگوں کی اس کمزوری کا فائدہ اُٹھایا اور چائے بیچ بیچ کر 227 کروڑ روپے کی جائیداد کی مالک بن گئی۔ بروک ایڈی نامی یہ خاتون 2002ء میں بھارت آئی، اور بھارت کے کئی شہروں کا دورہ کیا ، ہر جگہ کی چائے اور اس چائے کی خوشبو نے بروک ایڈی کا دل جیت لیا۔ چائے پینے کا شوق جلد ہی بروک کے ہُنر میں تبدیل ہو گیا۔ چائے-ٹی نامی اس اسٹال سے بروک نے اب تک 10 ملین ڈالر کی کمائی کی ہے

امریکہ میں چائے فروخت کر کے 227 کروڑ روپے کی جائیداد بنانے والی خاتون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں