متحدہ عرب امارات اسٹورز پر4،000 کھانے کی اشیاء پر 55 فیصد ڈسکاونٹ

متحدہ عرب امارات اسٹورز پر4،000 کھانے کی اشیاء پر 55 فیصد ڈسکاونٹ

متحدہ عرب امارات کے رہائشی آئندہ ایک ماہ کے لے کھانے کی 4،000 اشیاء پر 55 فیصد ڈسکاونٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہ ڈسکاونٹ آفر 20 مارچ سے

متحدہ عرب امارات اسٹورز پر4،000 کھانے کی اشیاء پر 55 فیصد ڈسکاونٹ
متحدہ عرب امارات اسٹورز پر4،000 کھانے کی اشیاء پر 55 فیصد ڈسکاونٹ
شروع کی گئی تھی۔ اس مہینے کے آغاز میں امارتی حکومت نے تمام مارکیٹس میں ڈسکاونٹ کا اعلان کیا تھا جو کہ 20 مارچ سے شروع ہوا تھا اور 20 ایپریل تک جاری رہے گا۔ اتھارٹی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دھیان رہے اگر ریاست میں موجود کوئی یوٹیلیٹی اسٹور یا سُپر مارکیٹ اس ڈسکاونٹ آفر کو پیش نہیں کر رہی تو صارفین انکے خلاف شکایات درج کرا سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ اتھارٹی نے مزید کہا کہ رمضان میں 50 فیصد ڈسکاونٹ متعارف کرایا جائے گا اس لیے عوام سستی اور اچھی اشیاء سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں