سعودی عرب ،تین برس میں ایک ہی شوہر سے 4 خواتین نے خلع لے لی

سعودی عرب ،تین برس میں ایک ہی شوہر سے 4 خواتین نے خلع لے لی

گذشتہ تین برس کے دوران میں ایک ہی سعودی شہری کی چار بیویوں نے یکے بعد دیگرے اپنے شوہر سے خلع لے لیا ،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے صوبے الباحہ کی ایک عدالت نے بتایاکہ ان خواتین نے
مختلف وقتوں میں اپنے شوہر کے برے برتاؤ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا
اور پھر چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اپنے مہر کی رقم اس کو لوٹانے پر مجبور ہو گئیں.
مذکورہ شوہر کا ذہنی توازن درست نہیں تھا
بشکریہ روزنامہ قدرت .

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں