بڑی خبر ‘ مسلم دنیا کا دوسرا ایٹمی ملک ؟ ایسی خبر جس نے مغرب میں ہلچل مچادی

بڑی خبر ‘ مسلم دنیا کا دوسرا ایٹمی ملک ؟ ایسی خبر جس نے مغرب میں ہلچل مچادی

سعودی کابینہ نے قومی جوہری پالیسی کی منظوری دیدی. سعودی حکومت اپنے پہلے جوہری توانائی پلانٹ کے قیام کیلئے ٹھیکہ دینے کے عملی اقدامات کرے گی.
سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے آئندہ بیس سال میں 16 جوہری توانائی کے
مراکز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے اور وہ امریکہ سے جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششوں میں مصروف ہے.
بشکریہ روزنامہ قدرت

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں