سعودی عرب ،ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث 13 غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب ،ریاست مخالف سرگرمی میں ملوث 13 غیر ملکی گرفتار

گرفتار شدگان مملکت کے امن واستحکام کے خلاف سازش کر رہے تھے، پبلک پراسیکیوٹر
سعودی سیکیورٹی فورس نے مملکت میں مقیم 13ترکی تارکین کو گرفتار کیا ہے
جو ریاست مخالف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہاگیاکہ چارد ن پہلے
سیکیورٹی فورسز نے 12ترکی شہریوں کو گرفتار کیا تھا جبکہ 13واں مطلوب شخص منگل کو گرفتار ہوا۔ گرفتار شدگان مملکت کے امن واستحکام کے خلاف سازش کر رہے تھے۔ ان کے ساتھ تفتیش کی جارہی ہے۔
بشکریہ اردو پوائنٹ

loading…


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں