نجی کاروبار پر غیر ملکی کو سزائیں

نجی کاروبار پر غیر ملکی کو سزائیں




ریاض ….محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ غیر ملکی نجی کاروبار کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،انہیں 50ہزارریال جرمانہ ، 6ماہ قید کی سزا دی جائیگی ۔




آخر میں ملک سے بیدخل کردیا جائیگا۔ جوازات نے یہ انتباہ ”غیر قانونی تارکین سے پاک وطن “ مہم کے ضمن میں جاری کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں