مملکت میں 10تبدیلیاں متوقع

مملکت میں 10تبدیلیاں متوقع




سعودی عرب میں 2018ءکا سال کل پیر سے شروع ہوجائے گا۔ سعودی عرب میں 10 اہم تبدیلیاں توقع کی جا رہی ہیں۔ سعودی عرب میں سب سے بڑے بجٹ کی منظوری کے بعد 10تبدیلیوں کی توقعات کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہیں۔
٭ انسداد چھیڑ خانی قانون پر عمل درآمدشروع ہوگاـ
٭ یکم جنوری سے بجلی کے نئے نرخ موثر ہوں گے۔




٭ خواتین جون کے اواخر میں گاڑیاں چلانے لگیں گی۔
٭ ٹریفک اہلکا رخود کار نظام کے تحت ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے میں سرگرم ہونگے۔
٭ یکم جنوری سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ ہوگا۔
٭ پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

مملکت میں 10تبدیلیاں متوقع” ایک تبصرہ

  1. السلام علیکم … مجھے آپ سے ایک صحیح انفارمیشن چاہیے… اقامہ کا پروفیشن تبدیل کرنے کی کب شروعات ہوگی… منسٹری سے حکومت سعودی سے..

اپنا تبصرہ بھیجیں