لندن میں سعودی شہزادہ لڑائی کے دوران اپنے دانت تڑوا بیٹھا

لندن میں سعودی شہزادہ لڑائی کے دوران اپنے دانت تڑوا بیٹھا





وسطی لندن کے نائٹ کلب میں ہونے والی لڑائی میں سعودی شہزادے نے دانت تڑوا لئے ۔قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امیر کبیر عرب شخصیت کے بیٹے نے سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے کو مار مار کر اس کے سامنے والے



دو دانت توڑ دیئے ۔رپورٹ میں شائع کیا گیا ہے کہ 31سالہ سعد الفدری نے اپنے ساتھیوں سمیت سعودی فرما روا کے بھتیجے عبدالعزیز السعود کا تعاقب کیا اور سڑک پر روک کر انہیں بری طرح سے مارا پیٹا گیا ۔حملہ آوروں نے شہزادے کو مار مار کر سڑک پر گرا دیا اور ان کے چہرے پر ٹھڈے مارتے رہے جس کے باعث ان کے دانت ٹوٹ گئے ،انکھوں چہروں پر گہرے زخموں کے نشان آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں