غیر قانونی تارکین کوکیا سزادی گئی؟

غیر قانونی تارکین کوکیا سزادی گئی؟




مکہ مکرمہ ـــپولیس نے مختلف ممالک کے 234غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرکے الشمیسی ’’دارالا ِیوا‘‘(عام زبان میں ترحیل کہاجاتا) بھیج دیا ۔




مکہ پولیس نے العزیزیہ اور وادی الجلیل پر چھاپے مارکرگرفتاریاں آدھی رات کے بعد آپریشن کرکے کی ،ا ن سب مکانات کے بجلی کے میٹر کے نمبر ریکارڈ کرلئے ،مکانات کے مالکان کے خلاف بھی کارروائی ہوگئی ـ غیر قانونی تارکین کےقبضے سے جعلی اقامے اور ممنوعہ اشیاء بھی پائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں