ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ ایک جانی نقصان کی اطلاعات

ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ ایک جانی نقصان کی اطلاعات

ریاض پر داغے جانے والے حوثی میزائل کے ملبے سے ایک غیر ملکی جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ریاض کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد الحمادی نے کہا ہے کہ ریاض شہر پر داغے جانے والا حوثی میزائل کا ملبہ شہری آبادی پر گرنے سے ایک مصری شہری جاں بحق ہوگیا جبکہ دو مصری زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
بشکریہ اردو نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں